• اکتوبر 16, 2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جانے سے پاکستان کو تنہا کرنے کا تاثرغلط ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے جانے سے پاکستان کو تنہا کرنے کا تاثرغلط ہے، ایک وقت آئےگا جب دنیا سے ٹیمیں پاکستان کھیلنےآئیں گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم زندہ قوم ہیں، ہمیں تنہا نہیں کیا جا سکتا۔ جو سمجھتے ہیں نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے سے پاکستان تنہا ہو جائے گا وہ غلطی پر ہیں۔ اب آسٹریلیا کو بھی ایک جعلی تھریٹ ای میل مل جائےگی، نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے کے دن ہی کہہ دیا تھا اب انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک میں ہر الیکشن متنازعہ، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دیگی: وزیراعظم

Read Next

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے