• جولائی 6, 2022

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور: نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی۔

موٹروے پولیس نے اعلان لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے عدالتی حکم کے تناظر میں کیا۔ صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں ہی موٹرویز پر سفر کر سکیں گی۔ ایم ٹیگ کے حصول کے لئے وہیکل رجسٹریشن دستاویز کی شرط ختم کر دی گئی ہے، گاڑیوں کے دستاویزات کی شق ختم کر کے شناختی کارڈ کی کاپی و موبائل نمبر پر ایم ٹیگ لگائے جا رہے ہیں۔

آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کا اقدام ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 07 December 2021 | A1 TV

Read Next

Tharra Siasat | Ahmed lateef | A1 Tv | 07 December 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔