• نومبر 24, 2020

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کئی نئے ریکارڈز قائم ہو گئے

راولپنڈی:نیشنل ٹی ٹونٹی کپ خیبرپختونخوا کی ٹائٹل کامیابی پر ختم ہو گیا جس میں 33 میچوں کے دوران 8.93 کے رن ریٹ سے سکورنگ ہوئی جو ماضی کے 8.34 سے کافی بہتر ہے۔میڈیا  رپورٹ کے مطابق 15 مرتبہ دو سو پلس کا مجموعہ بنایا گیا۔ خیبر پختونخوا کے فخر زمان 420 رنز اور ان کے ساتھی پیسر شاہین آفریدی 20 وکٹوں کے ساتھ بہترین بیٹسمین اور باؤلر جبکہ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپرقرار پائے۔ جنوبی پنجاب کے خوشدل شاہ نے محض 35 بالز پر تیز ترین سنچری کے ساتھ ہی سب سے زیادہ 25 چھکے بھی لگائے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ 150 سے زائد سٹرائیک ریٹ سے 9 بیٹسمینوں نے دو سو سے زائد رنز سکور کئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے دارالحکومت کے بعد دیگر شہروں میں بھی پھیل گئے

Read Next

مودی سرکار کا تعصب، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ لال چند کو پاکستان آنے سے روک دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے