• اکتوبر 26, 2021

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ کل ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ نیب نے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز نے ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کیا، عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منسوخ کی جائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Weather update Today | Pakistan Weather | Weather Report | 12 October 2021

Read Next

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے: سپریم کورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے