• اپریل 11, 2021

‘نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں’

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کواٹرز میں اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر جاوید اقبال کا کہنا تھا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور ورلڈ اکنامک فورم نے نیب کی کارکردگی کو سراہا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل 2000 سے نیب کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ٹھوس شواہد کی بنیاد پر انکوائریز، انویسٹی گیشنز کا معیار بہتر کیا، سینئر افسران پر مشتمل مشترکہ انویسٹی گیشن کا نظام متعارف کرایا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت سیاسی مقدمات درج کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کررہی ہے،رانا ثناء اللہ

Read Next

حکومت کو 13 دسمبر کو آخری دھکا دیں گے: مریم اورنگزیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے