• ستمبر 26, 2021

نیب سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کرنا چاہتا ہے: شاہد خاقان عباسی کا الزام

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کرنا چاہتا ہے، احتساب بیورو اور حکومت ایک ہی چیز بن گئے ہیں، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں، حکومت مخالفین پر بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کامران علی افضل چیف سیکرٹری، راؤ سردار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

Read Next

لاہور کنوٹمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ سکیم جاری کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے