• اکتوبر 25, 2020

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی: وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور،وزیر اعلیٰ پنجاب نے نیب آفس پر پتھراؤ اور ہنگامہ آرائی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،عثمان بزادر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی،عثمان بزادرکا کہنا ہے کہ ہنگام آرائی کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا انہوں نے  نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ  کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے عثمان بزدار نے کہا کہ  قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیب کا ہنگامی اجلاس طلب ، مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

Read Next

نیب کا مریم نواز کی پیشی سے متعلق اعلامیہ جاری، ہنگامہ کرنیوالے لیگی کارکن گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے