
سدرہ نیازی اداکار علی عباس کے ہمراہ ایک نجی چینل کے پروگرام کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے ملکی حالات، آئندہ الیکشن سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
دوران پروگرام میزبان نے سدرہ نیازی سے آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دینے سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نیازی ہوں مگر عقل سے عاری نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خواتین سے متعلق بیانات سنتی ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے۔
سدرہ نیازی نے مزید کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کچھ عرصہ اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے تو پنجاب کو بھی سندھ بنانے میں کسر نہیں چھوڑیں گے۔
Tags: a1 tv a1 tv entertainment a1tv a1tv pakistan bol entertainment breaking news Entertainment News latest news pakistan entertainment news sidra niazi