• اکتوبر 19, 2021

نوشہرو فیروز میں سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

دادو: نوشہرو فیروز میں سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب بم دھماکے میں پٹری کا ڈھائی فٹ حصہ ٹوٹ گیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق بم دھماکے سے چند منٹ قبل سر سید ایکسپریس وہاں سے گزری تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم ایک کلو گرام وزنی تھا، دھماکے کے باعث متاثرہ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدوروفت 4 گھنٹے تک معطل رہی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 06 October 2021 | A1 Tv News

Read Next

سجل علی اور احد رضا میر نے خاموشی توڑ دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے