• اکتوبر 27, 2020

نوزا شریف کی لندن روانگی سے پی ٹی آئی کے بیانے کو شدید دھچکہ لگا:فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کو پی ٹی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی بیانیے اور احتساب کے عمل کو شدید دھچکا دیا، جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کاکردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیب کا سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

Read Next

مردہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے