• ستمبر 20, 2021

نورمقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا

لاہور: نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہرجعفرکو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہورپہنچا دیا گیا، اسلام آباد پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لیکر لاہور پہنچی ہے۔

نورمقدم قتل کیس میں ملزم کی رہائش گاہ سے ریکورکی گئی فوٹیج کا فرانزک لیبارٹری میں تجزیہ کیا جائےگا ۔ ملزم کا فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ہے، ملزم پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ اور مختلف حیلے بہانے کرتا رہا۔ ٹیسٹ میں ظاہر جعفر سے بیس سوالوں کے جواب لیے گئے ہیں۔ : ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوائی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت نے کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن لگا دیا، کل سے نافذ العمل ہوگا

Read Next

پنجاب میں اس وقت 70 فیصد کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ موجود ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے