• جنوری 20, 2022

نورا فتیحی حجاب میں ملبوس، مداح حیران رہ گئے

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نے سیاہ لباس پہنے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں جن میں وہ سر پر دوپٹہ اوڑھے نظر آر ہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نورا فتیحی بالی وڈ کی معروف رقاصہ ہیں ساتھ ساتھ وہ اداکاری بھی کرتی نظر آتی ہیں۔ تاہم اب انہوں نے حجاب کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کر دیں جس پر مداح حیران رہ گئے۔

تصاویر کے پس منظر میں مسجد نظر آ رہی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی مذہبی مقام پر موجود ہیں تاہم انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی، صرف یہی لکھا کہ وہ انتہائی خوبصورت مقام ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حرا مانی کا آرٹسٹ بننے کیلئے

Read Next

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے