• جنوری 17, 2022

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ٹارگٹ ہے: اعجاز شاہ

لاہور: وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجازشاہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ٹارگٹ ہے، عمران خان کا گرین پاکستان کا خواب سچ ثابت ہوگا۔

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ نے اے این ایف کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ نسلوں کا مستقبل روشن و محفوظ بنائیں گے، پاکستان کا شمار منشیات کے پیداوار والے ممالک میں نہیں ہوتا، بدقسمتی سے جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے اس لعنت کا شکار بنے۔

کورونا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے وائرس کا نیا ویرینٹ پاکستان میں نہ آئے، احتیاط اور ویکسین سے ہی اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سپین: کمرشل بلڈنگ میں آتشزدگی، پاکستانی میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

Read Next

نئی ٹیسٹ رینکنگ: فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی آٹھویں سے پانچویں نمبر پر آگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے