• دسمبر 1, 2021

نواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور:20گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے نواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیاہے۔

سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے کیسپر روڈ کے خلاف سٹریٹ سیٹ میں 7-6 (7/4)، 6-2 سے کامیابی حاصل کرکے مسلسل سات سال نمبر ون رہ کر سابق ٹینس لیجنڈ پیٹ سیمپرس کا مسلسل چھ سال نمبر ایک رہنے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

عالمی نمبر ایک جوکووچ نے سیڈ رُوڈ کے خلاف مضبوط ا نداز میں میچ کا آغاز کیا اور تقریباً 90 منٹ میں فائنل مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قوم کیلئے بڑی خوشخبری،چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کومل گئی

Read Next

چار ماہ میں 3 ارب ڈالر سے زائد کی اشیا خورونوش درآمد کی گئیں:ادارہ شماریات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے