• اکتوبر 31, 2020

نواسہ رسولﷺ کی عظیم قربانی نے اسلام کو سربلند کر دیا: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ یوم عاشور حق و صداقت کی سرفرازی کا دن اور اس کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کر دیا، حضرت امام حسینؓ کا عمل اور تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنتِ امام حسین کو زندہ رکھا، وزیراعظم

Read Next

مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام میں بھی بھارتی ظلم نہ رک سکا، مزید 3 نوجوان شہید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے