• اکتوبر 26, 2020

نواز شریف کی تقریر پر میرا موقف آج بھی وہی ہے،جلیل شرقپوری

شرقپور شریف:رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر میرا موقف آج بھی وہی ہے،اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے،رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل پنجاب اسمبلی کے فلور پر جو ہوا وہ افسوسناک ہے،سیاست کو ذاتی مفاد کیلئے اکھاڑا نہیں بنانا چاہیئے،پاکستان کی عوام نے کل کے واقع کو سخت ناپسند کیا،وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنا کوئی غیر مناسب نہیں تھا،میں اپنے کردار سے مطمئن ہوں،شہباز شریف نے 2018 کے الیکشن میں زبردستی ٹکٹ دیا، ن لیگ کو سوچنا پڑے گا یہ سیاسی جماعت ہے یا غنڈوں کی پارٹی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک میں کورونا اور دہشتگردی پھیلنے کا خدشہ ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید

Read Next

نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہی ہے،شہباز گل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے