• دسمبر 8, 2021

نواز شریف، مریم کو نشانہ بنانے کے پس پردہ سازش بے نقاب ہوئی: شہباز شریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ سازش بے نقاب ہوئی، اللہ تعالیٰ کا سچائی منکشف کرنے کا اپنا طریقہ ہے، خبر عوامی عدالت میں دونوں کی بے گناہی کا ایک اور ثبوت ہے۔

ادھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری سالک حسین کو فون کیا۔ شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی مکمل صحت یابی اور تندرستی کے لئے دعا کی۔

شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق دریافت کیا اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Weather update Today | Pakistan Weather | Weather Report | 15 November 2021

Read Next

صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے