• دسمبر 1, 2021

نوازشریف کی جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور میں جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی۔

اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ نے نیلامی سے متعلق متعلقہ آفیسرز کو احکامات جاری کر دئیے، نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کے آفس میں 19نومبر صبح 10بجے ہو گی۔

نیلامی اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر تین کے حکم کے مطابق کی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہبازشریف سمیت دیگر شخصیات کے کیسز میں نیب پراسکیوٹر مستعفی

Read Next

ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا: ڈاکٹر فیصل سلطان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے