• اکتوبر 23, 2020

نوازشریف واپس نہ آئے تو ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی: شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف واپس نہیں آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہو جائے گی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی خواہش پوری نہیں ہو گی، جو کہتے ہیں اسمبلی چھوڑ جائیں گے ایسا نہیں ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس

Read Next

شاہ محمود کی فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے