• اپریل 18, 2021

نوازشریف اور آصف زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، فوادچودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ،ملزمان کو روز تھیڑلگانے کے موقع فراہم کرنا مایوس کن ہے ، ان کاکہناتھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے،اگران کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کرکے ڈھابہ کھول لیتے ہیں ،ملک کے وسائل ضائع کرنے کا کیا فائدہ؟

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کیلئے نئی درخواست دائر

Read Next

سوہائے علی ابڑو نے کس سے شادی کر لی؟

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے