• اکتوبر 30, 2020

نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ اور پرسنل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ اور پرسنل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔

ٹوئیٹر حکام نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کی ہے، ٹوئٹر کے ایک ترجمان نے کہا ہے اس پورے معاملے کی تیزی سے جانچ کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ

Read Next

جوبائیڈن کا سیاہ فام افراد کو گولیاں مارنے والے پولیس اہلکاروں کو ذمہ دار ٹھہرانے پر زور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے