• جنوری 27, 2021

نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے 4 جنوری تک کا وقت مانگ لیا۔

شفقت محمود نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات کا ادراک ہے، نجی تعلیمی اداروں کو پیکج دے رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

الیکشن کمیشن:گوشوارےجمع نہ کرانیوالے ارکان کی فہرست جاری،15جنوری تک مہلت

Read Next

ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے