• مئی 23, 2022

نجی ائیر لائن کی پرواز سے 19 لاکھ کا سونا چوری، تین ملزمان گرفتار

لاہور: کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہو گیا، پولیس نے چوری کرنیوالے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کراچی ائیرپورٹ پر بک کرایا گیا سامان فیملی لاہور ائیرپورٹ پر وصول کرکے ہوٹل پہنچی تو زیورات غائب تھے، خاتون نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے واردات کا سراغ لگا لیا۔

ائیرپورٹ کے 3 ملازمین کو گرفتا رکرکے زیورات برآمد کرلیے گئے، ملزمان نے سامان جہاز میں لوڈ کرنے کے بعد زیورات چوری کیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی کنگز نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Read Next

اپوزیشن پرفارمنس پر نہیں بلکہ سازشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے: حسان خاور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے