• جنوری 17, 2022

ناظم جوکھیو قتل کیس: 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت منسوخ کر دی، جس پر وہ فرار ہوگئے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ ہمارا نہیں انسداد دہشتگردی عدالت کا کیس ہے، ملزمان پر مقتول ناظم جوکھیو کو فارم ہاوس پر لانے اور تشدد کرنے کا الزام تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

Read Next

کراچی: خوشیاں ماتم میں تبدیل، چند روز قبل شادی کرنیوالا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے