• نومبر 29, 2021

ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزم جام اویس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے ملزم جام اویس کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے کہا کہ مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا نے ایم پی اے جام اویس کو نامزد کیا ہے، ملزم جام اویس نے گذشتہ روز رضاکارانہ طور پر گرفتاری پیش کی۔ ملزم سے تفتیش اور ساتھیوں سے متعلق معلومات کے لئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

جس پر عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

Read Next

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ عدالت میں پیش، سماعت 12 نومبر تک ملتوی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے