• ستمبر 27, 2022

ناظم جوکھیو قتل کیس: مدعی کی درخواست منظور، مقدمہ انسداد دہشتگری کی عدالت منتقل کرنے کا حکم

کراچی:  جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں مدعی کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشتگری کی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مدعی کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے پولیس چالان سے متعلق فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ ٹوکری’

Read Next

پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت: وزیراعظم عمران خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔