• دسمبر 6, 2021

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ ملزموں کو 2 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

عدالت نے مقدمے کا چالان پیش کرنے اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ چالان کے بعد دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رومانین گلوکار ایڈرین سینا نے ہنزہ کو جنت قرار دیدیا

Read Next

حکومت نے‏ مشترکہ اجلاس میں 33 بل بلڈوز کر کے پارلیمان کی توہین کی: شیری رحمان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے