• اکتوبر 24, 2020

ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کراچی کے آسمان پر دیکھا جاسکتا ہے

امریکی خلائی ادارے ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن 21 اکتوبر تک کراچی کے آسمان پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بہت روشن ہوتا ہے اور 30  روشن ترین ستاروں سے زیادہ چمکدار دکھائی دیتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کبھی کبھار انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی چمک تمام سیاروں سے بھی زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر محمد شاہد قریشی  کا کہنا ہے کہ ان دنوں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کراچی کے آسمان پر مخصوص اوقات میں برہنہ آنکھ سے با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی بلاگر کی مقدمے کے بعد علی ظفر سے معافی مانگ لی

Read Next

امریکی سائنسدان نے وائٹ ہاؤس میں کورونا پھیلنے کی وجہ بتادی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے