• ستمبر 18, 2021

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا

کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا کامیابی سے تعین کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خلائی جہاز‘‘ان سائٹ ’’سے حاصل معلومات کے ذریعے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کی ہے ، یہ خلائی جہاز 2019 سے مریخ میں آنیوالے زلزلوں کو ریکارڈ کر رہا ہے ۔

سائنسدانوں کے مطابق مریخ کی بیرونی پرت کی موٹائی 24 سے 72 کلو میٹر جبکہ اندرونی پرت کا نصف قطر 1830 کلومیٹر ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دنیا کی پہلی فلائی موٹر سائیکل کی آزمائشی پرواز مکمل

Read Next

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں کل مدمقابل ہونگی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے