• ستمبر 19, 2021

نازیہ حسن کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور : گلوکارہ نازیہ حسن کی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ،وہ 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نازیہ حسن کی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ،وہ 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، 1980 میں 15برس کی عمرمیں گلوکاری کی دنیا میں آئیں ،اپنے بھائی زوہیب حسن کیساتھ مل کر پاکستانی موسیقی میں مغربی انداز متعارف کروایا ،کئی ایوارڈ جیتے۔

وہ 35سال کی عمر میں کینسر کے باعث 13اگست 2000کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آزاد کشمیر کے عوام نے نئی حکومت سے مسائل کے حل کیلئے اُمیدیں لگالیں

Read Next

پہلی بار ٹیکنالوجی کے استعمال سے انتخابات کرائیں گے: وزیراعظم عمران خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے