• جنوری 28, 2022

ناروے کے کارسٹن وارہوم مین اور ایلین تھامسن ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر قرار

اوسلو: ناروے کے کارسٹن وارہوم کو مین اتھلیٹ آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایوراڈ جمیکا کی ایلین تھامسن نے جیت لیا۔

ٹوکیو اولپکس 2020 میں گولڈ میڈل جیتنے والے نارویجین رنر کارسٹن وارہوم سال 2021 کے بہترین اتھلیٹ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئے، 25 سالہ کھلاڑی نے 45 سیکنڈ میں400 میٹر ٹریک مکمل کر کے 29 سالہ ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

دوسری جانب ویمن اتھلیٹ آف دی ایئر کا ایواڑ 2 مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی جمیکن کھلاڑی ایلین تھامسن کے نام رہا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ: ترجمان پنجاب حکومت

Read Next

Headlines | 01 December 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے