• اکتوبر 25, 2020

نااہلی کیس: فیصل واوڈا کو جواب داخل کرانے کیلئے 14 اکتوبر تک کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو نااہلی کیس میں جواب داخل کرانے کے لیے 14 اکتوبر تک کی مہلت دے دی۔

اس موقع پر فیصل واؤڈا کے وکیل نے کہا کہ جواب داخل کرانے کے لیے 3 ہفتوں کی مہلت دی جائے، عدالت نے کہا کہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں بھی کوئی پروسیڈنگ زیر التوا ہے ؟ جس پروفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں بھی ڈس کوالیفیکیشن کا کیس چل رہا ہے۔ عدالت نے جواب کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شراب لائسنس کیس: سابق ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف گوندل گرفتار

Read Next

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے