• اکتوبر 16, 2021

نائیجریا: دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتہ

ابوجا: نائیجریا کے دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔

نائیجریا کے حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ 200 افراد سوار تھے۔ کشتی دو حصوں میں ٹوٹ کر ڈوب گئی۔ امدادی کارکنوں نے درجنوں افراد کو بچا لیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والوں کی تلاش جاری ہے، حکام نے اکثر افراد کے ہلاک ہو جانے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس مزید 75 جانیں لے گیا، 24 گھنٹے میں 2726 نئے مریض رپورٹ

Read Next

بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا، مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے