• جولائی 28, 2021

نائجیریا: مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو اغوا کر لیا، 26 بازیاب

کدونا: نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 سے زائد طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا، پولیس نے ریسکیو آپریشن میں 26 افراد کو بچا لیا ہے۔

 نائیجیریا کے شہرکدونا میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور حفاظتی باڑیں توڑ کر اسکول کے ہاسٹل سے بچوں کو اٹھا کر جنگل میں لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون ٹیچر سمیت 26 طلبا کو بازیاب کرا لیا۔

افریقی ملک میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، دسمبر سے اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ کو اغوا کیا جا چکا ہے جن میں سے نو قتل کر دیا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاک افغان طور خم بارڈر پر آج سے ہر قسم کی آمدورفت بند رہے گی: شیخ رشید

Read Next

افغانستان میں لڑائی جاری، حکومتی فورسز کا 35 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے