• اکتوبر 22, 2021

‘نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل، پراسس شروع ہو چکا ہے’

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل، نئی تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر سول اور فوجی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد اور یکساں ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکارہ وینا ملک کورونا میں مبتلا،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

Read Next

Sports News | A1 Tv | 13 October 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے