• جنوری 19, 2021

نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدوں، امنگوں اور خوشیوں کی نوید لیے طلوع ہوگیا

لاہور:  نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدوں، امنگوں اور خوشیوں کی نوید لیے طلوع ہوگیا۔ ملکی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام کیلئے دعائیں کی گئی۔

کراچی میں سی ویو اور فائیو سٹار چورنگی پر دلچسپ نظاروں نے دل موہ لئے۔ اسلام آباد، فیصل آباد میں بھی نئے سال کو بھرپور ویلکم کہا گیا۔ ملک کے دوسرے شہروں میں بھی سال نو کی آمد پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

کراچی میں سال نو کے جشن کے دوران ہوائی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور میں 10 افراد جبکہ ملتان میں 20 منچلوں کو پکڑا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امید ہے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم: فواد چودھری

Read Next

2020 کا اختتام اور 2021 کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر میں جشن کا سماں، تقریبات کا اہتمام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے