• دسمبر 8, 2021

نئی دہلی میں سموگ خطرناک حد تک بڑھ گئی،تمام سکول بند

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ خطرناک حد تک بڑھنے سے تمام سکولوں کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 225 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا جس کے باعث نئی دہلی میں تمام سکول غیر معینہ مدت تک بند کردیئے گئے ہیں جبکہ نئی دلی میں عوام کو ورک فرام ہوم جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ غیر ضروری اشیا لانے والے تمام ٹرکوں کی آمدو رفت پر پابندی عائد کرتے ہوئے نئی دلی کے مضافات میں کوئلے سے چلنے والے پانچوں پاور پلانٹس بند کردیئے گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس، سپیکر قومی اسمبلی اور ایم این اے عبدالقادر مندوخیل میں تلخ کلامی

Read Next

‘ملک کا مستقبل شفاف جمہوریت سے جڑا، اس قانون سازی میں ذاتی مقاصد نہیں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے