• اپریل 11, 2021

میں ایک وفادار انسان ہوں:اداکارہ نمرہ خان

لاہور: اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں اُن کی جانب سے اپنی ذات کی ترجمانی کی گئی ہے۔

انہوں مزید لکھا ہے کہ ‘وہ ہارنا پسند نہیں کرتی ہیں، وہ اگر ایک بار کسی چیز سے نہ کر دیں تو دوبارہ اُس چیز کیلئے ہاں کہنا مشکل ہوتا ہے مگر وہ ایک وفادار انسان ہیں۔نمرہ خان کی جانب سے شیئر کیے گئی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔


واضح رہے کہ نمرہ خان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراوں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے مقام بنایا ہے، وہ2 درجن کے قریب ڈراموں اور میوزک ویڈیو میں فنی خدمات سرانجام دے چکی ہیں اور ماڈلنگ میں بھی اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔ اداکارہ کی رواں برس اپریل میں شادی انجام پائی، ان کے شوہر پولیس افسر ہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فٹبال کے بڑے ایوارڈ بیلان ڈی آر کی ڈریم ٹیم بن گئی، لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو بھی شامل

Read Next

اداکاری کے دوران ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت کا خیال رکھا: قوی خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے