• دسمبر 6, 2021

میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔

ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین چھ اور چھ تین سے ماریہ کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کنگنا رناوت کے خلاف پولیس سٹیشن میں شکایت درج

Read Next

آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد اب ایپل آئی کار کا منصوبہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے