• جنوری 22, 2021

میڈرڈ: لیونل میسی نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

میڈرڈ: سپر سٹار لیونل میسی نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے ریال ویلڈولیڈ کے خلاف ناصرف بارسلونا کو فتح دلائی بلکہ 644 واں گول کرکے کلب کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بنا کر لیجنڈری پیلے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

لالیگا کے دوسرے میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے ریال سوسیڈاڈ کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ مضبوط کر لیا۔ سپر اسٹار سوآریز کوئی گول نہ کر سکے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یوم قائد، کرسمس: وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کا حکم

Read Next

بانی پاکستان کا 145 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے