• جنوری 28, 2022

میٹا کی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارف

میٹا فیس بک نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارف کرا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہورائزن ورلڈ نامی وی آر سوشل گیم ایپ کو ابتدائی طور پر امریکا اور کینیڈا میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گیم کو ہیڈ سیٹ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے تاہم ایپ کو استعمال کرنے کے لیے میٹا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔

واضح رہے فیس بک نے رای براڈنگ کے منصوبے کے تحت کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ لیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایلن مسک کو پرسن آف دی ایئر قرار دے دیا گیا

Read Next

سردیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس طلب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے