
کراچی: اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ دونوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔
حبا بخاری نے پروگرام میں بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ یہ ان کے نکاح کے معاہدے کی اہم شرط تھی اور اسے نکاح نامے میں بھی باقاعدہ درج کروایا گیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ نکاح نامے میں لکھوایا۔
0 Reviews
Tags: 92 news today a1 tv a1tv pakistan ary news live breaking news headlines today latest news news