• نومبر 29, 2020

میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی: ماہرہ خان

کراچی:اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری آنیوالی 3 نئی فلموں ‘لیجنڈ آف مولا جٹ ، نیلوفر اور قائد اعظم زندہ باد’ سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملے گی۔ کورونا وائرس کی وبا کیوجہ سے شوبز انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے، میری فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فنکاروں کو ہی نہیں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہرفرد کو فیض ملے گا۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کیا تو جلد اس برے وقت سے نکل جائیں گے۔ دنیا بھر میں سینما گھر کھل رہے ہیں جس سے انڈسٹری کے حالات بہترہونگے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

علیم ڈار ون ڈے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ کا سبب

Read Next

مہوش حیات کو اچھے سکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے