• مئی 25, 2022

میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تھی: انوشے اشرف

کراچی: اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے دعوی کیا ہے کہ اداکارہ میرا نے ان سے انگریزی کی کلاسز لینے کی درخواست کی تھی۔

 رپورٹ کے مطابق انوشے اشرف نے ایک ویب چینل کے شو میں شرکت کی جس کے دوران انکشاف کیاکہ اداکارہ میرا نے مجھ سے ملاقات کی تھی اور پوچھا کہ کیا آپ ہفتے میں دو دن انگریزی کلاس کی ٹیوشن دیں گی؟

اداکارہ نے کہا کہ میں میرا کی بات سن کر ہنسنے لگی، مجھے لگا کہ وہ مذاق کر رہی ہیں لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ مذاق نہیں کر رہی تھیں۔

Read Previous

Reporter Time | Zunera Rafi | A1Tv | 17 February 2022

Read Next

وزیراعظم عمران خان کی بی آر ٹی منصوبے کو گولڈ اسٹینڈرڈ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے