• ستمبر 18, 2021

میانوالی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز

میانوالی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ، بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد، بازاروں میں پولیس تعینات جبکہ احکامات پر عملدرآمد کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا علاقے کا مختلف اوقات کار میں وزٹ جاری

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کاروائیوں کے دوران جعلی ادویات برآمد

Read Next

حمد پور میں شاہ حسین سے راضی دیرو جانیوالی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے