• اکتوبر 7, 2022

میامی کے ساحل پر ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

واشنگٹن: میامی کے ساحل پر ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، سمندر میں تیراکی سے لطف اندوز ہونے والے افراد بال بال بچ گئے۔

واقعہ فلوریڈا کے شہر میامی میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر دوران پرواز توازن کھو بیٹھا۔ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو پانی میں اتارنے کی کوشش کی لیکن ہیلی کاپٹر پانی سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے تاہم ہسپتال حکام کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 21 February 2022 | A1 TV

Read Next

اطلاعات ہیں مارچ میں آنیوالے 2 ایل این جی کارگو منسوخ ہو گئے: شیری رحمن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔