• نومبر 29, 2021

میئر نیویارک کا انتخاب، حکمران جماعت کے امیدوار ایرک ایڈمز نے فتح پا لی

نیویارک: امریکا میں حکمران جماعت کو نیویارک میئر کے انتخاب میں بڑی کامیابی مل گئی، ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر کا انتخاب جیت گئے۔

جاری ایگزٹ پولز کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نیویارک میئر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے ری پبلکن امیدوار کرٹس سلیوا کو شکست دی، ایگزٹ پول کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز کو 72 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔

ریاست ورجینیا اور نیوجرسی میں گورنر جبکہ کئی شہروں میں میئر انتخا ب کے لیے ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جمشید اقبال چیمہ کا ریٹرننگ افسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیکا فیصلہ چیلنج

Read Next

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی: عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے