• جنوری 17, 2022

مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو مبارکباد کیلئے انوکھا انداز

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مونچھیں لگا کر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں پہچاننا تقریباً ناممکن ہے۔

مہوش حیات نے یہ انداز دوست اور ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو نیٹ فلیکس کی ڈرامہ سیریل میں کام ملنے پر مبارکباد پیش کرنے کیلئے اپنایا۔ انہوں نے ہمایوں سعید کے حوالے سے کہا کہ انہیں ان کے اس ڈرامے میں کاسٹ ہونے پر بہت خوشی ہے، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار ہمایوں سعید   دی کراؤن   کے پانچویں سیزن میں برطانوی شہزادی کے مقابل ایک پاکستانی سرجن کا کردار ادا کرینگے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمران عباس کا اپنے مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

Read Next

چینی نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے