• ستمبر 23, 2021

مہوش حیات کا لیونارڈوڈی کیپریو کو شادی کا پیغام

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو شادی کا پیغام دیتے ہوئے اپنے گھر بارات لانے کی دعوت دی ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق مہوش حیات کا ایک انٹرویومیں کہناتھاکہ میں بہت زیادہ پریکٹیکل اور حقیقت پسند ہوں، چاہتی ہوں کہ جیون ساتھی رومانوی ہو تاکہ چیزوں کو متوازن طریقے سے لے کر چلا جائے ۔اداکارہ نے کہا کہ میرا سب سے بڑا کرش لیونارڈو ڈی کیپریو تھا اور اب بھی ہے۔

مہوش نے لیونارڈو ڈی کیپریو سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر آپ انٹرویو دیکھ رہے ہیں اور میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے تو آپ بارات لے کر آنا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘مشہور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دلہن بن گئیں’

Read Next

4 بچیوں کا اغوا کیس: ملزم 6 سے زائد لڑکیاں فروخت کرچکے، دبئی رابطے کا شبہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے