• جنوری 19, 2022

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول’ کا حصہ ہونیکی خبریں

لاہور: خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے۔

یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ شو میں میزبانوں نے بتایا کہ انہوں نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات سے متعلق مذکورہ بات پہلے ہی کہی تھی مگر لوگوں نے اسے غلط سمجھا، تاہم اب وہ واضح کر رہے ہیں کہ دونوں اداکار کاسٹ کا حصہ ہیں۔ تاہم تاحال اس حوالے سے دونوں اداکاروں نے کوئی وضاحت یا تردید نہیں کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مہنگائی کی شرح 19.82 فیصد پر آگئی، 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Read Next

Headlines | 15 January 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے